سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کیلئے نیپرا کو درخواست دیدی

جمعہ 21 جون 2019 23:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2019ء) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کیلئے نیپرا کو درخواست دیدی،بجلی کی قیمتوں میں 22 پیسے اضافے کی درخواست کی گئی ہے،بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاجائے گا،بجلی کی قیمتوں میں مئی کے مہینے کے لیے اضافہ کیا جائے گا،نیپرا 26 جون کو سماعت کے بعد حتمیٰ فیصلہ کرے گا ،مئی میں پن بجلی سے 29.69 اور کوئلے سے 12.12 فیصد بجلی پیدا کی گئی،مئی میں مقامی گیس سے 16.32 اور درا?مدی ایل این جی سے 28.76 فیصد بجلی پیدا کی گئی�

(جاری ہے)