حارث سہیل نے آخری 15اوورز میں جوز بٹلر کی طرح کھیلا:سرفراز احمد
کامیاب ٹیم پرفارمنس کا نتیجہ ہے، میچ میں بہت کیچز چھوڑے:قومی کپتان
ذیشان مہتاب اتوار 23 جون 2019 23:03
(جاری ہے)
دوسری جانب مین آف دی میچ حارث سہیل نے کہا کہ مجھے کہا گیا تھا کہ بابر اعظم کے ساتھ شراکت داری قائم کرنا، میں گیا اور اپنا نیچرل گیم کھیلا اور بابر کے ساتھ پارٹنر شپ لگائی۔
واضح رہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف 49 رنز سے کامیابی کے بعد سابق کھلاڑیوں اور وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے بھی سوشل میڈیا پر پاکستانی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔خیال رہے کہ پاکستان کو ورلڈ کپ اپنے بقیہ تینوں میچز بھی جیتنے ہیں، قومی ٹیم 26 جون بروز بدھ کو ورلڈ کپ کی ناقابل شکست ٹیم نیوزی لینڈ سے میچ کھیلے گی، اس کے بعد بنگلہ دیش اور افغانستان سے بھی میچز ہونا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں بال بال بچ گئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.