آپ کو معلوم ہے پاکستان میں قطر کی سب سے زیادہ کون سی چیز مشہور ہے؟ عمران خان کا امیرِ قطر سے سوال
"قطری خط"۔ امیر قطر کے تجسس بھرے لہجے میں پوچھنے پر وزیراعظم کا جواب، امیرِ قطر نے عمران خان کی بات پر قہقہہ لگا دیا
مقدس فاروق اعوان پیر 24 جون 2019 10:41
(جاری ہے)
واضح رہے کہ امیر قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے تھے،وزیراعظم عمران خان نے امیرقطرشیخ تمیم بن حمدالثانی کا نورخان ایئربیس پر استقبال کیا۔
وزیراعظم نے امیر قطر کی گاڑی بھی خود ڈرائیو کی،امیرقطرکو گارڈ آف آنرز پیش کیا گیا،21 توپوں اور جے ایف تھینڈر طیاروں کی سلامی دی گئی۔پاکستان پہنچنے پر امیرقطرشیخ تمیم بن حمدالثانی کو21 توپوں اور جے ایف تھینڈر طیاروں کی سلامی دی گئی۔ وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر گارڈ آف آنرز بھی پیش کیا گیا۔ امید کی جا رہی ہے کہ قطر پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ انہوں نے جے ایف 17تھنڈر طیاروں میں دلچسپی لی۔ اور امکان ہے کہ قطر پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر طیارے خرید سکتا ہے۔ پاکستان نے چینکی مدد سے جے ایف 17تھنڈر طیارے تیار کیے ہیں اور فروری میں بھارت کے ساتھ ہونے والی ڈاگ فائٹ میں یہ طیارے اپنی بہترین کارکردگی کا ثبوت دے چکے ہیں جبکہ انہیں ٹیسٹڈ انڈر وار کا اعزاز بھی حاصل ہو چکا ہے۔ پاکستان اب جے ایف 17کے تیسرے بیچ پر کام کر رہا ہے اور ان طیاروں کی فروخت کے لیے خریداروں کی تلاش میں ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.