مہوش حیات نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کو بہترین جواب قرار دے دیا

پیر 24 جون 2019 14:16

مہوش حیات نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کو بہترین جواب قرار دے دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2019ء) پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں کامیابی پر مبارکباد دی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق مہوش حیات نے ٹویٹر پر پاکستانی ٹیم کی جیت پر مبارکباد دیتے ہوئے خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہم نے کر لیا، ہماری ٹیم کی اس کامیابی سے ناقدین کو بہترین جواب ملا ہے ، ہماری ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف اچھا کھیلی ہے،ہمیں اپنی ٹیم پر فخر ہے۔

متعلقہ عنوان :