مدثر ممتاز ہر ل نے اسسٹنٹ کمشنر سلانوالی کا چارج سنبھال لیا

پیر 24 جون 2019 14:16

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2019ء) مدثر ممتاز ہر ل نے اسسٹنٹ کمشنر سلانوالی کا چار ج سنبھا ل لیا ملک نا صر ولائت لنگڑ یا ل کا تبا د لہ لاہو ر ہو ا ہے مدثر ممتاز ہرل نے اسسٹنٹ کمشنر سلانوا لی کا چار ج سنبھالنے کے ساتھ میونسپل کمیٹی سلانوالی کے ایڈمنسٹریٹر کے طور پر بھی کا م شروع کر دیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ا نہوںنے صحافیوں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہا کہ میرٹ اور گڈگورننس ا ن کی ترجیحات میں سرفہرست ہیں، سلانوالی کے لو گو ں کے بنیاد ی مسائل کے حل کیلئے عملی اقدا ما ت کیے جا ئیں گے، شہر میں نکاسی وفراہمی آب کی صورتحال بہتر بنا نے کے ساتھ ساتھ تجا و زا ت کے خاتمہ کیلئے بھی عملی اقدامات کیے جا ئیں گے، شہر کی بہتر ی شہر ی ہما ر ے ساتھ تعاو ن کریں۔