کاشت کار سبزیوں کی فی ایکڑ بہتر پیداوار کے حصول کیلئے نقصان رساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں، زرعی ماہرین

پیر 24 جون 2019 14:18

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2019ء) ز ر عی ما ہر ین نے سبز یو ں کے کا شت کاروں کو سفار ش کی ہے کہ و ہ سبز یو ں کی فی ایکڑ بہتر پیداوار کے حصو ل کیلئے انہیں نقصا ن رساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں تا کہ سبز یا ت کی پیداوار بھی متاثر نہ ہو اور غذا ئیت بھی برقراررہے مو سم سر ما کی سبز یو ں کو در ج ذیل کیڑ ے نقصا ن پہنچا تے ہیں گو بھی کی تتلی کی سنڈ یا ں ایک ہی پتے پر سینکڑوں کی تعدا د میں مو جو د ہو تی ہے یہ پتوں کو کھرچ کر ا س طرح کھا جا تی ہے کہ پتوں کی صرف رگیں باقی ر ہ جا تی ہے، چور کیڑا یہ کیڑ ا گتی ہو ئی سبز یو ں کو ز یا د ہ نقصا ن پہنچاتا ہے جن میں آ لو ٹماٹر مر چ بھنڈ ی اور د یگر سبز یات شامل ہے چو ر کیڑ ا کی سنڈ یا ں پو دوں کو را ت کے وقت ز مین کے قر یب سے کا ٹ کر نقصا ن کر تی ہے اور فصل کی ابتدا ئی حا لت میں ز یا د ہ نقصا ن ہو تا ہے ٹما ٹر کے پھل کا گڑ وا ا س کاحملہ بھنڈ ی بیل دار سبز یوں مٹر اور ٹما ٹر پر ہوتا ہے یہ سنڈ ی پتوں اور شگو فوں کو کھا کر نقصا ن پہنچاتی ہے یہ سو را خ کر کے پھل کے اند ر دا خل ہو جاتی ہے اور اندر ہی ا ند ر پھل کو کھاکر پیداوار میں کمی کا با عث بنتی ہے بینگن کے پھل کوسب سے ز یا د ہ نقصا ن پہنچاتا ہے شروع میں سنڈی د ر میا ن وا لی چوٹی میں داخل ہو تی ہے جس سے شگو فاں سو کھ جا تا ہے بعد میں پھل میں داخل ہو کر نقصا ن کر تی ہے۔

(جاری ہے)

اس کے حملہ سے پھل کی بڑھوتر ی ر ک جا تی ہے اور پھل استعما ل کے قابل نہیں رہتا ماہرین نے رس چو سنے وا لے کیڑوں کے تدار ک کیلئے ہد ایت کی ہے کہ کھیت کو ہر قسم کی جڑی بو ٹیوں سے پاک ر کھا جا ئے تا کہ نقصا ن د ے کیڑ ے ا ن پر ور ش نہ پا سکیں قوت مدافعت رکھنے وا لی اقسام کا شت کی جا ئے تا کیڑوں کا حملہ کم سے کم ہو بیج کو سفا ر ش کر د ہ ز ہر کم سے کم ہو بیج کو سفارش کرد ہ ز ہر لگا کر استعما ل کریں اس سے فصل ر س چو سنے وا لے کیڑوں کے ابتدا ئی حملہ سے محفوظ ر ہتی ہے ضرور ت پڑ نے پر محکمہ زراعت تو سیع و پیسٹ وا رننگ کے فیلڈ عملہ کی سفا ر ش کر د ہ زہر وں کا استعما ل کریں۔

متعلقہ عنوان :