نئے لائسنسوں کے اجراء اور پرانے لائسنسوں کی تجدید کیلئے ٹریننگ 27 جون سے شروع ہوگی
پیر 24 جون 2019 14:18
(جاری ہے)
واضح رہے کہ جو ڈیلر حضرات زرعی ڈپلومہ ہولڈرز ہیں پہلے ان کیلئے پیسٹی سائیڈز ڈیلر ز ٹریننگ لازم نہ تھی لیکن اب محکمہ کی طرف سے لائسنس کے حصول کیلئے تین دن کی ٹریننگ ضروری قرار دی گئی ہے لہذا زرعی ڈپلومہ ہولڈر جو ابھی کام کر رہے ہیں وہ دفتر اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پلانٹ پروٹیکشن قصور کے دفتر میں اپنی ٹریننگ کیلئے مطلوبہ کاغذات جمع کروائیں اور 27تا 29جون سہ روزہ مطلوبہ ٹریننگ حاصل کریں ورنہ بغیر ٹریننگ ڈیلرز کو نئے لائسنس کا اجرا ء نہیں کیا جائیگا اور پرانے لائسنسوں کو منسوخ کر دیا جائیگا ۔
بعدازاںاس سلسلے میں کوئی عذر قابل قبول نہیں ہو گا ۔علاوہ ازیں تجدید لائسنس والے وہ ڈیلر ز جو سابقہ فیز میں بروقت درخواستیں جمع نہ کروا سکے وہ بھی تجدید لائسنس کیلئے اپنی درخواست مجوزہ شیڈول کے مطابق جمع کروا سکتے ہیں۔مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
-
امرود کے باغبانوں کو نئے پودے لگانے کا عمل 15اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.