ایشیاء، خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

پیر 24 جون 2019 14:32

ایشیاء، خام تیل کے نرخوں میں اضافہ
سنگا پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2019ء) ایشیائی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی سے پیدا ہونے والی صورتحال ہے۔

(جاری ہے)

سنگا پور مرکنٹائل میں برنٹ نارتھ سی کی جولائی کے لئے سپلائی کے سودی 0.7فیصد اضافہ کے ساتھ 65.66 ڈالر فی بیرل اور امریکی کروڈ یا ڈبلیو ٹی آئی کی سپلائی 1.1 فیصد اضافہ کے ساتھ 58.07ڈالر فی بیرل طے پائی۔

متعلقہ عنوان :