عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 1400 ڈالر فی اونس سے زیادہ پر برقرار

پیر 24 جون 2019 14:32

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 1400 ڈالر فی اونس سے زیادہ پر برقرار
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2019ء) امریکا اور ایران کے درمیان سفارتی کشیدگی کے باعث پیر کو بھی عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 1400 ڈالر فی اونس سے زیادہ پر برقرار رہے۔

(جاری ہے)

نیویارک سپاٹ میں سونے کی فیوچر ٹریڈنگ 1,404.79 ڈالر فی اونس میں ہوئی،اس عالمی مارکیٹ میں سونے کے ریٹ جمعہ کو اپنی انتہائی سطح 1,410.78 پر بند ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :