’بٹ کوئن‘کی شرح تبادلہ10 فیصد کمی

پیر 24 جون 2019 14:32

’بٹ کوئن‘کی شرح تبادلہ10 فیصد کمی
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2019ء) دنیا کی متعدد ایکسچینجز میں رائج ورچوئل یا کرپٹو کرنسی’بٹ کوئن‘کی شرح تبادلہ10 فیصد کمی کے ساتھ نیچے آگئی۔

(جاری ہے)

بٹ کوئن کی شرح تبادلہ گزشتہ 18ماہ سے بلندی پر تھی تاہم فیس بک کی جانب سے کرپٹو کرنسی ’لبرا‘کے اجراء نے اس پر منفی اثرات مرتب کیئے۔لندن کی بِٹسٹمپ ایکسچینج میں بٹ کوئن کی شرح تبادلہ وقفہ پر 10,786ڈالر پر بند ہوئی جو کہاتوار کو 11,247.63ڈالر پر رہی تھی۔

متعلقہ عنوان :