میرپورخاص ،ماڈل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو عمر قید کی سزا سنادی

پیر 24 جون 2019 17:06

میرپورخاص ،ماڈل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو عمر قید کی سزا ..
میرپورخاص (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2019ء) ماڈل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو عمر قید کی سزا سنادی۔

(جاری ہے)

میرپورخاص کی جیمس آباد پولیس اسٹیشنن میں 2013 میں درج قتل کے مقدمے کا فیصلا سنادیا گیا ہی. مقتول عبدالجبار بھرگڑی کو قتل کرنے کا الزام ثابت ہونے پر مجرم عزیز جٹ کو پچیس سال قید اور ایک لاکھ جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنادی گئی ہے جبکہ اسی کیس میں نامزد تین ملزمان منیر، وقار اور حبیب جٹ کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :