رامی ملک کی فلم ’’ جیمز بانڈ25 {‘‘ کے سیٹ پر مشکلات بارے خبروں کی تردید

منگل جون 13:13

رامی ملک کی فلم ’’ جیمز بانڈ25 {‘‘ کے سیٹ پر مشکلات بارے خبروں کی تردید
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2019ء) لا س اینجلس۔ امریکی اداکار رامی ملک نے فلم ’’ جیمز بانڈ25 {‘‘ کے سیٹ پر مشکلات بارے خبروں کی تردید کر دی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابقرامی ملک حال ہی میں فلم ’’ جیمز بانڈ25 {‘‘ کی کاسٹ کا حصہ بنے ہیں ان کے بارے خبریں سامنے آرہی تھیں کہ انہیں فلم کے سیٹ پر کافی مشکلات کا سامنا ہے جس پر انہوں نے ایسی تمام خبروں کی تردید کر دی۔ اداکار فلم میں منفی کردار ادا کر رہے ہیں، فلم آئندہ سال 8اپریل کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :