ڈینی بوئل نے ہارر فلم’’28 ڈیز لیٹر‘‘ سلسلے کی تیسری فلم پر کام شروع کر دیا

منگل 25 جون 2019 13:17

ڈینی بوئل نے ہارر فلم’’28 ڈیز لیٹر‘‘ سلسلے کی تیسری فلم پر کام شروع ..
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2019ء) برطانوی ہدایت کارڈینی بوئل نے ہارر فلم’’ 28 ڈیز لیٹر‘‘ سلسلے کی تیسری فلم پر کام شروع کر دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایت کار ڈینی بوئل نے کہا ہے کہ 2002ء میں بننے والی فلم ’’ 28 ڈیز لیٹر‘‘ سلسلے کی تیسری فلم پر کام شروع کر دیاگیا ہے، فلم کی کہانی ایلکس گارلینڈ لکھیں گے اور ہم ایک اچھے اور نئے آئیڈیا کے ساتھ آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :