پیا ز کی اقسا م پھلکاروا اور ڈا ر ک ر یڈ کا شت کریں، ز ر عی ما ہر ین

منگل 25 جون 2019 13:49

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2019ء) زر عی ما ہر ین نے پیا ز کے کا شت کاروکو ہدا یت کی ہے کہ و ہ پنیر ی کا شت کر نے کیلئے ا یسی ز مین کا انتخا ب کریں جس میں پا نی جذ ب کر نے کی صلا حیت مو جو د ہو کا شت سے قبل گلی سڑی گو بر کی کھا د ا یک من فی مر لہ کے حسا ب سے ڈا ل کر اسے ز مین میں اچھی طرح ملا ئیں اور آٖپیاشی کرد یں وتر آ نے پر 2سے 3مر تبہ ہل اور سہا گا چلا کر اسے چھوڑ د یں تا کہ جڑ ی بو ٹیوں ا گ آ ئیں شرح 3سے 4کلو گرام فی ایکڑ ر کھیں اور پیا ز کی بہتر پیداوار ی صلا حیت کی حا مل اقسا م پھلکا راں اور ڈا ر ک ر یڈ کا شت کریں ۔