کٹ فلا ور ز کے پو دوں کو سید ھی قطاروں میں تین فٹ کی کیاروں کی میں کا شت کر یں ،ز ر عی ما ہر ین

منگل 25 جون 2019 13:49

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2019ء) ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق اس وقت پا کستان میں 8ہزا ر ایکڑ پر پھو لو ں کی کا شت ہو ر ہی اور پھو لو ں کا استعما ل ز یا د ہ ہو نے کی و جہ سے کٹ فلا ور ا یک صنعت کے طور پر ا بھر ر ہا ہے پاکستان میں پھو لو ں کی ما نگ میں ا ضافہ کی و جہ سے ملک میں پھو لو ں کی کا شت میں رو ز بروز ا ضافہ ہو ر ہا ہے کٹ فلاورز کی کا شت کیلئے ا یسی جگہ کا انتخا ب کریں جہاں سور ج کی روشنی مناسب اور پا نی دستیا ب ہو ں کا شت کیلئے درمیانی ہوا دار میرا اور ز ر خیز ز مین زیاد ہ مو زوں ہے کٹ فلاورز کے پو دوں کو سیدھی قطاروں میں 3فٹ کی کیاروں میں کا شت کریں تا کہ حفاظت اور کٹا ئی میں دقت نہ ہو ں یک سا لہ اور کئی سا لہ پودوں کو مکس کر کے کا شت کر یں تا کہ ہر و قت کچھ نہ کچھ پو دوں پھو لو ں کی حا لت میں ہو ں ا کھٹا کریں ا یسے پودوں کا انتخا ب کریں جن کا تنا مضبوط ہو جیسے لیلیز زنییا اور سنیب ڈر یگن و غیرہ ز یا د ہ مو زوں ہے پا نی عا م طور پر پو د ے کو ہفتہ وا ر ایک انچ پا نی کی ضرورت ہوتی ہے پھو لوں کی کٹا ئی صبح سو یر ے اس وقت کریں جب ا ن میں بہت سا پا نی جمع ہو چکا ہے کٹا ئی کیلئے لیبر کو ا چھی طرح ٹریننگ دیں کہ کو نسے پھو ل کاٹے جا ئیں اور ا س کا ا نحصا ر پھو ل کی قسم پر ہو تا ہے بعض پھو ل جب مکمل بلوم میں ہو تے ہیں تو کا ٹے جاتے ہیں مثلا زبیاجبکہ بعض پھو ل گلا ب گلیڈ یو لس جب مکمل بلو م میں نہ ہو تب کا ٹے جا تے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :