اسلامیہ کالج یونیورسٹی سنڈیکیٹ کے انتخابات مکمل

منگل 25 جون 2019 13:49

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2019ء) اسلامیہ کالج یونیورسٹی سنڈیکیٹ اساتذہ کی نمائندگی کیلئے مختص نشستوں پر انتخابات مکمل ہوگئے۔

(جاری ہے)

پروفیسر کی نشست پر شعبہ انگلش کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام جبکہ اسسٹنٹ پروفیسر کی نشست پر کیمسٹری کے ڈاکٹر خالد خان منتخب ہوگئے۔ پولنگ کی نگرانی ریٹرننگ افسر محمد ہارون ڈپٹی رجسٹرار اور پریزائیڈنگ افسر بشیر احمد اسسٹنٹ رجسٹرار نے کی ۔

متعلقہ عنوان :