سرگودھا اور گردونواح میں گرمی کی شدت میں اضافہ

منگل 25 جون 2019 14:31

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2019ء) سرگودھا اور گردونواح میں منگل کے روز گرمی کی شدت میں اضافہ۔

(جاری ہے)

گزشتہ تین روز سے موسم انتہائی خوشگوار تھا مگر منگل کے روز صبح سویرے ہی سورج نے آنکھیں دکھانا شروع کیں تو گرمی کی شدت بھی بڑھ گئی دن کے اوقات میں گرمی کے باعث بازاروں میں لوگوں کا رش نہ ہونے کے برابر تھا گرمی کی شدت آئندہ دو روز تک برقرار رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :