Live Updates

وزیراعظم عمران خان سے بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد کی ملاقات

منگل 25 جون 2019 16:22

وزیراعظم عمران خان سے بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد کی ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2019ء) وزیراعظم عمران خان سے بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ وفد میں وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال، ممبران قومی اسمبلی سردار محمد اسرار ترین، خالد حسین مگسی، احسان اللہ ریکی اور روبینہ عرفان شامل تھے۔

(جاری ہے)

وزیر دفاع پرویز خٹک، معاونین خصوصی نعیم الحق اور ندیم افضل گوندل ملاقات میں موجود تھے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات