مشرقی روس 6.6 درجے شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری نہیںکی گئی

منگل 25 جون 2019 17:54

مشرقی روس 6.6 درجے شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری نہیںکی گئی
ماسکو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2019ء) مشرقی روس کے قریب سمندر میں منگل کے روز شدید زلزلہ آیا امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلہ کی شدت 6.6 تھی۔

(جاری ہے)

زلزلہ کا مرکز روسی علاقہ نکول سکوئی کے شمال مغرب میں 152کلو میٹر دورسمندر میں 33 کلو میٹر تھا زلزلہ کے بعد سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

متعلقہ عنوان :