Live Updates

وزیراعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی طالب حسین نکئی، بیگم شاہین سیف الله تورو، صالح محمد خان، اورنگزیب کھچی، نیاز احمد جھکڑ، عمر اسلم خان اور حاجی امتیاز احمد کی ملاقات

منگل 25 جون 2019 18:06

وزیراعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی طالب حسین نکئی، بیگم شاہین ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2019ء) وزیراعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی طالب حسین نکئی، بیگم شاہین سیف الله تورو، صالح محمد خان، اورنگزیب کھچی، نیاز احمد جھکڑ، عمر اسلم خان اور حاجی امتیاز احمد نے منگل کو پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق بھی ملاقات میں موجود تھے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات