اطلاع ہے شریف فیملی نےعرب ملک کےسربراہ سےرابطہ کیا، عمران خان
عرب ملک کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان کا ندرونی معاملہ ہے، طیب اردگان کا خدشہ تھا کہ حمایت کریں گے، لیکن انہوں نے بھی کوئی بات نہیں کی، واضح کرتا ہوں جتنے مرضی رابطے کرلیں، این آر او نہیں ہوگا۔ وزیراعظم عمرا ن خان کی زیرصدارت اجلاس میں این آر او کا تذکرہ
ثنااللہ ناگرہ منگل 25 جون 2019 18:45
(جاری ہے)
عمران خان نے کہا کہ طیب اردگان کی جانب سے نوازشریف کی حمایت کا خدشہ تھا لیکن طیب اردگان نے نوازشریف سے متعلق کوئی بات نہیں کی۔
مزید برآں وزیراعظم عمران خان سے بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ وفد میں وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال، ممبران قومی اسمبلی سردار محمد اسرار ترین، خالد حسین مگسی، احسان اللہ ریکی اور روبینہ عرفان شامل تھے۔ وزیر دفاع پرویز خٹک، معاونین خصوصی نعیم الحق اور ندیم افضل گوندل ملاقات میں موجود تھے۔ اسی طرح وزیراعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی طالب حسین نکئی، بیگم شاہین سیف الله تورو، صالح محمد خان، اورنگزیب کھچی، نیاز احمد جھکڑ، عمر اسلم خان اور حاجی امتیاز احمد نے منگل کو پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق بھی ملاقات میں موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.