رواں سال پاکستان کی ایکسپورٹ پچھلے سال کے برابر ہیں ،مشیر تجارت رزاق دائود
ایکسپورٹ مقدار میں 29 فیصد اضافہ ہوا، عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی ہوئی ہے، قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
منگل 25 جون 2019 21:54
(جاری ہے)
انہوںنین کہاکہ ایکسپورٹ سیکٹر کے ٹیکس ری فنڈز ادا نہیں کیے جاتے،اس لیے ایکسپورٹ سیکٹر کو زیرو ریٹنگ کیا گیا۔
جاوید بلوانیننے کہاکہ برآمدی سیکٹر کے ہر مرحلے پر 17 فیصد سیلز ٹیکس لگایا گیا ۔جاوید بلوانیننے کہاکہ ٹیکس ری فنڈز لینے کے لیے ایف بی آر کو رشوت دینا پڑیگی۔انہوںنے کہاکہ زیرو ریٹنگ ختم کرنے سے ایکسپورٹ سیکٹر کے 700 ارب روپے کے ٹیکس ری فنڈز پھنس جائیں گے ۔ انہوںنے کہاکہ غلط بیانی کی گئی کہ پاکستان میں 1200 ارب روپے کا کپڑا فروخت ہوتا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ ہمیں کہا گیا کہ آئی ایم ایف کے مطالبے پر زیرو ریٹنگ ختم کی جارہی ہے ۔انہوںنے کہاکہ آئی ایم ایف حکام نے پاکستان کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ آئی ایم ایف حکام سے ہماری میٹنگ ہوئی ہے ۔اجلاس کے دوران وزارت تجارت کی بریفنگ کمیٹی اجلاس سے دو روز قبل نہ ملنے پر احمد حسین ڈیہڑ نے واک آ ئو ٹ ککرتے ہوئے کہاکہ کمیٹی اجلاس سے چار روز قبل بریفنگ فراہم کی جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.