میرے بائی پولر ڈس آرڈر میں مبتلا ہونے کی تشخیص خودکشی کی کوشش پر ہوئی، امریکی کلوگارہ ہالسے

بدھ 26 جون 2019 13:32

میرے بائی پولر ڈس آرڈر میں مبتلا ہونے کی تشخیص خودکشی کی کوشش پر ہوئی، ..
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2019ء) امریکی گلوکارہ ہالسے نے اپنی ذہنی بیماری (بائی پولر ڈس آرڈر) بارے اہم انکشاف کیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق ہالسے نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ مجھے اپنی ذہنی بیماری بارے تب پتا چلا جب میں نے 17سال کی عمر میں خود کشی کی کوشش کی تھی اس کے بعد مجھے ڈاکٹروں نے بتایا کہ میں ذہنی بیماری (بائی پولر ڈس آرڈر) میں مبتلا ہوں اور پھر میں نے اس کا علاج شروع کیا۔

متعلقہ عنوان :