آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال

بدھ 26 جون 2019 13:32

آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2019ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں بدھ کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 1لاکھ30ہزار5سوکیوسک اور اخرج 1لاکھ15ہزارکیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد80ہزار4سو کیوسک اور اخراج80ہزار4سو کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد54ہزار9سوکیوسک اور اخراج85ہزارکیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد45ہزار8سو کیوسک اور اخراج 15ہزار3سوکیوسک ۔

بیراج :جناح: آمد1لاکھ86ہزار کیوسک اور اخراج 1لاکھ78ہزار کیوسک،چشمہ: آمد1لاکھ70ہزار4سوکیوسک اوراخراج 1لاکھ60ہزارکیوسک، تونسہ: آمد1لاکھ46ہزار3سو کیوسک اور اخراج1لاکھ31ہزار5سو کیوسک، پنجند: آمد37ہزار7سو کیوسک، اور اخراج 23ہزار ایک سو کیوسک،گدو: آمد 1لاکھ23ہزار9سوکیوسک اور اخراج 90ہزارکیوسک، سکھر: آمد76ہزار7سو کیوسک اور اخراج36ہزار کیوسک کوٹری:آمد19ہزار2سوکیوسک اور اخراج صفر کیوسک ۔

(جاری ہے)

ریزروائرز :تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1406.52 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.214 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1137.25 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.308 ملین ایکڑ فٹ۔

چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.10 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.128 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل بدھ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :