Live Updates

وزیراعظم عمران خان سے متعدد ارکان اسمبلی کی علیحدہ علیحدہ ملاقات

بدھ 26 جون 2019 18:11

وزیراعظم عمران خان سے متعدد ارکان اسمبلی کی علیحدہ علیحدہ ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2019ء) وزیراعظم عمران خان سے بدھ کو متعدد ارکان اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم کے چیمبر میں علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم سے ملاقات کرنے والے ارکان قومی اسمبلی میں شیر علی ارباب، نورین فاروق ابراہیم، محمد اسلم بھوتانی، ملک انور تاج، سیف الرحمن، پرنس محمد نواز الائی، ریاض فتیانہ، فضل محمد خان، رائے حسن نواز اور رائے محمد مرتضیٰ اقبال شامل تھے۔ ملاقاتوں کے دوران وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق اور ترجمان ندیم افضل چن بھی موجود تھے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات