قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے سپورٹس جمنازیم اوربوائز ہاسٹل کی ڈرائینگ و ڈیزائینگ کا ٹھیکہ وادان و میک کنسلٹنٹ کو دے دیا

جمعرات 27 جون 2019 14:01

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2019ء) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے سپورٹس جمنازیم اوربوائز ہاسٹل کی ڈرائینگ و ڈیزائینگ کا ٹھیکہ وادان و میک کنسلٹنٹ کو دے دیا ۔

(جاری ہے)

معاہدے کے تحت دونوں کنسلٹنٹ ادارے ان منصوبوں کی ڈرائینگ و ڈیزائینگ 45 دن میں مکمل کریںگے ۔اس موقع پر منعقدہ تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ اور دیگر نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :