لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

جمعرات 27 جون 2019 16:32

لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2019ء)مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر115 اور برائلر گوشت178 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن84روپے میںفروخت ہوئے۔