صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

جمعرات 27 جون 2019 16:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2019ء)مقامی مارکیٹ میں جمعرات کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)164 تا170 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 125تا130 روپے اور کیلا63سی65روپے فی درجن فروخت ہوا۔ اسی طرح کھجور 144 تا 150 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔