صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعرات 27 جون 2019 16:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2019ء)مقامی مارکیٹ میں جمعرات کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچا چھلکا 14سی15 روپے فی کلو، پیاز32سی34 روپے اور ٹماٹر21 سی23 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ207 سے 215 روپے، پالک16 سی17،بینگن33سی35 ، بھنڈی توری53سی55،کریلا58سی60، گھیا کدو28سی30، مٹر100 سی104، اروی67سے 70 ، شملہ مرچ77 سی80، پھول گوبھی43 سے 45، بند گوبھی58سی60 ، شلجم33سی35 اور مولی14سی15روپے فی کلو رہی۔