اپوزیشن کو جیل میں ڈالنے سے معیشت بہتر ہوسکتی ہے تو جیل میں ڈال دیں، سید خورشید شاہ

جمعرات 4 جولائی 2019 18:22

اپوزیشن کو جیل میں ڈالنے سے معیشت بہتر ہوسکتی ہے تو جیل میں ڈال دیں، ..
سکھر۔4 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جولائی2019ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن کو جیل میں ڈالنے سے عوام کو سہولت مل سکتی ہے اور معیشت بہتر ہوسکتی ہے تو جیل میں ڈال دیں ہم پہلے بھی جیلیں بھگت چکے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوںنے سکھر میں اپنی رہائش گاہ ر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔