مریم نواز کو جلسہ کی اجازات نہ ملاسکی

ٓ ضلعی قیادت گرفتاری کے خوف سے روپوش ،شام کو ہونے والی پریس کانفرنس گرفتاری کی باعث ملتوی

ہفتہ 6 جولائی 2019 22:32

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جولائی2019ء) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو جلسہ کی اجازات نہ ملاسکی، بحٹ کی منظوری کے مسلم لیگ نواز کا پہلا عوامی جلسہ ہے ، کیپٹن صفدر ، طلال چویدری میاں جاوید لطیف پہلے ہی پہنچے گئے ،ضلعی قیادت گرفتاری کے خوف سے روپوش ،شام کو ہونے والی پریس کانفرنس گرفتاری کی باعث ملتوی ، سرگودھا سمیت تمام تحصیلوں سے قافلے سالم پہنچ گئے، مسلم لیگ نواز اراکین اسمبلی سرگودھا اور منڈی بہاوالدین نے ملیکر پولیس کی جانب سے ہراساں کرنا اور قائداعظم گراونڈ میں جلسہ رات گئے تک متعدہ حکمت عملی بنائی گئی ،مریم نواز شریف اور قیادت نے آج منڈی بہاوالدین میں ہر حال میں جلسہ کرناکا فیصلہ کیا ،انہوں نے کہاکہ جہوری دور میں آزادی رائے کا حق سلب کیا جائے رھا ہے، مسلم لیگ نواز کی مرکزی قیادت نے سرگودھا سمیت دیکر کو آج پلان کے مطابق منڈی بہاوالدین جلسہ پہنچ کا کہا گیا ہے،دوسری طرف کیپٹن (ر) محمد صفدر ،طلال چویدری ،میاں جاوید لطیف دو دن سے منڈی بہاوالدین نے جلسے کے انتظامات اور دیگر تیاریوں کا جائزہ لے رھے ہیں ،منڈی بہاوالدین کے اراکین اور ٹکٹ ہولڈ کے گھروں ڈیروں ہر چھاپے مار جائے رھے ہیں لگی ہوئیں ضرورت اس امر کی ہے کہ ارباب اختیار حکومتی قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بناتے ہوئے اس مسئلہ کا مربوط حل نکالیں۔