چینی شخص ”ہنستا بدھا“ کی حقیقی تصویر بن کمائی کر رہا ہے
امین اکبر ہفتہ 6 جولائی 2019 23:57
یہ تصویریں اور ویڈیوز چینی سوشل میڈیا پر گزشتہ خزاں سے وائرل ہیں۔
(جاری ہے)
رپورٹس کے مطابق یہ شخص جب بھی اس طرح بیٹھ کر اپنے فن کا مظاہرہ کرتا ہے اچھی خاصی رقم کما لیتا ہے۔ بہت سے لوگ خوش قسمتی کے حصول کے لیے اس شخص پر رقم نچھاور کرتے ہیں۔اپنے فن کے مظاہرے کے دوران وہ شخص بدھا کی طرح بیٹھا مسکراتا رہتا ہے۔
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ شخص گلیوں اور سٹیج پر اپنے فن کا مظاہرہ کر کے اچھی رقم کماتا ہے۔ بہت سی چینی کمپنیاں اپنی تقاریب میں بھی اسے دعوت دیتی ہیں۔اب اس شخص نے آن لائن سٹریمنگ کے ذریعے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کرنا شروع کر دیا ہے۔
بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو اس موٹے شخص کی بدھا کے طور پر پرفارمنس کو بدھا کی توہین سمجھتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.