اداکارہ نمرہ خان نے گلوکارہ حدیقہ کیانی کو اپنا آئیڈیل قرار دے دیا

اتوار 7 جولائی 2019 11:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2019ء) پاکستانی اداکارہ نمرہ خان نے گلوکارہ حدیقہ کیانی کو اپنا آئیڈیل قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

نمرہ خان نے انسٹاگرام پر حدیقہ کیانی کے ساتھ گانا ’’ من دی موج ‘‘ گاتے ہوئے بنائی گئی وڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ صرف اتنا جانتی ہیں کہ وہ حدیقہ کیانی سے محبت کرتی ہیں اور ان کی آئیڈیل ہیں۔