عفان وحید اور صنم جنگ کا پہلا ڈرامہ ’’میں نہ جانوں ‘‘ جلد آن ایئر کیا جائے گا

اتوار 7 جولائی 2019 16:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2019ء) پاکستانی اداکار عفان وحید اور صنم جنگ کا پہلا ڈرامہ ’’میں نہ جانوں ‘‘ جلد آن ایئر کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابقصنم جنگ نے مارننگ شوز کی میزبانی اور فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کے باعث اداکاری سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی لیکن اب وہ نجی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل’’میں نہ جانوں ‘‘ میں 4 سال بعد دوبارہ اداکاری کرتے ہوئے دکھائی دیں گی جس میں ان کے ساتھ عفان وحید اور زاہد احمد شامل ہیں۔