فنکار اپنی فنکارانہ صلاحیتوں سے بنتا ہے فحاشی پھلانے سے نہیں،بائو اصغر

اتوار 7 جولائی 2019 19:20

1 لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جولائی2019ء) سوشل میڈیا پرغیر اخلاقی تصویں اپ لوڈ کرنے والی اداکارائیں شوبز انڈسڑی کو بندنام کر ہی ہیں ،فنکار اپنی فنکارانہ صلاحیتوں سے بنتا ہے فحاشی پھلانے سے نہیں ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو کے دوران بائو اصغر علی نے کہا کہ زندگی کا ہرنیا دن ایک نیا سبق لے کرآتا ہے اورجو لوگ اس سے سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں وہی مستقبل کوروشن بناتے ہیں سوشل میڈیا پر غیر معروف اور معروف اداکارائوں کی فحش تصویریں اور ویڈیوز دیکھ کر دلی دکھ ہوتا ہے ایسے لوگوں کو شرم نہیں آتی کہ ایسی حرکتوں سے ہمارے ملک اور ثقافت کی کتنی بندنامی ہے میری ان سے گزارش ہے کہ خدا راہ اپنی ثقافت اور ملک کو بندبنام نا کریں ۔

انہوں نے کہا کہ ماضی سے لیکر وہی فنکار کامیاب ہوئے ہیں جنہوں نے اپنی فنی صلاحیتوں اپنا اور اپنے ملک کا نام روش کیا ایسے فنکاروں کے نام آج بھی پوری دنیا میں روش ہیں ان کے کام اور نام کو پوری دنیا میں مانا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :