۳ شالیمار تھیٹر میں ندا چوہدری کے ڈانس آئٹم کی دھوم

اتوار 7 جولائی 2019 19:20

H لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جولائی2019ء) شالیمار تھیٹر میں ندا چوہدری کے ڈانس آئٹم کی دھوم۔تفصیلات کے مطابق بھٹہ چوک بیدیا روڈ پر واقع شالیمار تھیٹر میں 5جولائی سے شروع ہونے والا سٹیج ڈرامہ ’’پیسہ پھینک تماشہ دیکھ‘‘فنکاروں کی شاندار پرفارمنس کی بدولت سپر ہٹ قرار دیدیا گیا ،اس ڈرامہ میں سپر سٹار ندا چوہدری کے ڈانس آئٹم کی دھوم مچی ہوئی ہے اس ڈرامہ کے پروڈیوسر ملک طارق اور تحریرو ہدایات ڈاکٹر اجمل ملک کی ہے ،جبکہ کاسٹ میں ندا چوہدری کے علاوہ آفرین پری،شمع رانا ،تابندہ علی،شیلا چوہدری ،کیف علی ،مختار چن،حامد رنگیلا ،ببورانا ،اسد مکھڑا شجر عباس ودیگر فنکار شامل ہے ۔

متعلقہ عنوان :