Sفلم باجی کا نیا گانا ’’شام نشیلی ‘‘ ریلیز

اتوار 7 جولائی 2019 19:21

k اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جولائی2019ء) پاکستانی اداکارہ میرا کی فلم باجی کا نیا گانا ’’شام نشیلی ‘‘ ریلیز کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق ثاقب ملک کی بطور ہدایت کار فلم ’’باجی ‘‘ ان دنوں سینما گھروں میں دکھائی جارہی ہے جسے شائقین میںبے حد پذیرائی حاصل ہو رہی ہے ،اس کا ریلیز نہ ہونے والا گانا ’’شام نشیلی ‘‘ باقاعدہ ریلیز کر دیا گیا ہے جو میرا اور عثمان خالد بٹ پر فلمایا گیا ہے۔ اس گانے کو زیب بنگش نے گایا ہے جبکہ اس کے بول شکیل سہیل نے لکھے ہیں۔

متعلقہ عنوان :