ماہرہ خان نے یمنیٰ زیدی کو بہترین اداکارہ قرار دے دیا

منگل 9 جولائی 2019 12:14

ماہرہ خان نے یمنیٰ زیدی کو بہترین اداکارہ قرار دے دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جولائی2019ء) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے یمنیٰ زیدی کو بہترین ادکارہ قرار دے دیا۔ماہرہ خان نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ میں یمنیٰ کی اداکاری کی مداح ہوں جس پر یمنیٰ نے ماہرہ خان کا شکریہ اداکیا ۔

(جاری ہے)

ماہرہ خان ان دنوں اپنی فلم’’سپر سٹار‘‘ پر کام کر رہی ہیں، جو عید الاضحیٰ پر دکھائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :