ماہرہ خان کی یاسر حسین اور اقراء عزیزکو منگنی پر مبارک باد

منگل 9 جولائی 2019 12:22

ماہرہ خان کی یاسر حسین اور اقراء عزیزکو منگنی پر مبارک باد
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جولائی2019ء) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے یاسر حسین اور اقراء عزیزکو منگنی پر مبارک باد دی ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ٹویٹ میں انہوں نے دونوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ یاد رہے کہ یاسر حسین اور اقراء عزیز نے لکس سٹائل ایوارڈ میں اپنی منگنی کا اعلان کیا اور سب کے سامنے اقرا عزیز کو منگنی کی انگوٹھی پہنائی۔