احمد علی بٹ کی یاسر حسین کو منگنی پر مبارکباد

منگل 9 جولائی 2019 12:53

احمد علی بٹ کی یاسر حسین کو منگنی پر مبارکباد
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جولائی2019ء) اداکار احمد علی بٹ نے اداکار یاسر حسین کی اقراء عزیز کے ساتھ منگنی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

احمد علی بٹ نے ٹویٹر پر یاسر حسین اور اقراء عزیز کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔ یاردہے 2019 ء لکس سٹائل ایواڈ میں یاسر حسین نے اقراء عزیز کو شادی کی پیشکش کرتے ہوئے منگنی کی انگوٹھی پہنائی۔

متعلقہ عنوان :