سعودی عرب کی زیر قیادت اتحادی افواج نے حوثی باغیوں کے ڈرون طیارے کو مار گرایا

منگل 9 جولائی 2019 13:02

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جولائی2019ء) سعودی عرب کی زیر قیادت اتحادی افواج نے حوثی باغیوں کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا۔

(جاری ہے)

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق اتحادی افواج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ حوثیوں کی جانب سے گزشتہ شب داغے گئے ڈرون کو موثر جوابی کارروائی کے ذریعہ نشانہ بناتے ہوئے تباہ کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :