دُبئی: بیرون مُلک کے لیے پاکستانیوں کی بھرتی کرنے والی 12 ریکروٹمنٹ ایجنسیز پر پابندی لگا دی گئی
ان کمپنیوں کو ملازمتیں فراہم نہ کرنے، مقررہ تنخواہ نہ دینے اور جعلی ویزے جاری کرنے پر بلیک لِسٹ کیا گیا
محمد عرفان منگل 9 جولائی 2019 14:25
(جاری ہے)
ان کمپنیوں کے خلاف متاثرہ افراد کی جانب سے سینکڑوں شکایات درج کروائی گئی تھیں۔
تحقیقات کے بعد یہ ان کے خلاف دھوکا دہی سے متعلق یہ شکایات درست ثابت ہوئیں تو ان پر پابندی عائد کر دی گئی۔ پابندی کا شکار ہونے والی ریکروٹمنٹ کمپنیوں میں شاہ انٹرنیشنل ایف / ایس ایل ایل سی، نذر موٹرز ایل ایل سی، لڑدک ایل ایل سی، آئی سی وی ایل ایل سی، آرکویٹا ایل ایل سی، سٹیزن منور لطیفی، شرکہ عرض المحیط، شرکہ امواج البحار، شرکہ سیفی البدر، کیٹالسٹ کانٹریکٹ ٹریڈنگ کمپنی فورتھ یونین ری کنسٹرکشن ایل ایل سی اور دار الریان انٹرنیشنل ایل ایل سی کے علاوہ تین پاکستانی ریکروٹمنٹ ایجنسیاں بھی شامل ہیں جن میں سے ایجنسیاں الفتح انٹرپرائززاور فیتھ انٹرنیشنل راولپنڈی سے کام کر رہی تھیں جبکہ الواسع ُ انٹرنیشنل نے اپنا دفتر لاہور میں قائم کر رکھا تھا۔ تاہم پابندی کے بعد اب یہ اپنا کاروبار نہیں چلا سکیں گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.