اقوام متحدہ کی جنوبی لیبیا میں جنگ بندی کی اپیل

بدھ 10 جولائی 2019 10:00

طرابلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جولائی2019ء) لیبیا میں اقوام متحدہ مشن (یواین ایس ایم آئی ایل) نے ملک کے جنوبی حصے میں فوری طور پر جنگ ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔

(جاری ہے)

یواین ایس ایم آئی ایل نے لیبیا کے جنوبی علاقے میں قبائلی تصادم کے پیش نظر یہ اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کے مشن نے ایک بیان میں کہا’یواین ایس ایم آئی ایل شہر مرزوق میں موجودہ جنگ جیسی صورتحال کی وجہ سے بہت پریشان ہے جس کی وجہ سے بہت سی اموات ہوئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :