ملتان میں موسم جزوی طوپرابرآلودرہنے ،گردآلودہوائیں چلنے اورکہیںکہیںبونداباندی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بدھ 10 جولائی 2019 23:49

ملتان ۔10جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جولائی2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم جزوی طوپرابرآلودرہنے ،گردآلودہوائیں چلنے اورکہیںکہیںبونداباندی کابھی امکان ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28.2اورکم سے کم 31.6سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8 بجے ہوامیں نمی کاتناسب 67فیصداورشام 5بجے 52فیصدتھا۔آج جمعرات کے روزملتان میں طلوع آفتاب 5بجکر19منٹ پراورغروب آفتاب 19بجکر20منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :