جامعہ کراچی،چینی زبان کے سرٹیفیکٹ کورسز میں داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ

جمعرات جولائی 22:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جولائی2019ء) جامعہ کراچی کے ڈائریکٹرایڈمیشنزکے اعلامیے کے مطابق چینی زبان کے سرٹیفیکٹ کورسز میں داخلوںکے لئے فارم بروزجمعہ 12 جولائی 2019ء تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

خواہشمند طلبہ داخلہ فارم صبح 9:00 تاشام4:00 بجے تک جامعہ کراچی میں واقع ایچ بی ایل بینک کے مین کیمپس برانچ سی500 روپے کے عوض حاصل کرکے جمع کراسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :