لاہور، صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اڑھائی ہزار روپے فی تولہ کا اضافہ

جمعرات جولائی 22:10

لاہور، صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اڑھائی ہزار روپے فی تولہ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جولائی2019ء) رواں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے آغاز میں شہر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اڑھائی ہزار روپے فی تولہ کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔

(جاری ہے)

اس اضافے کے ساتھ شہر کی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 82 ہزار روپے اور 22 قیراط سونے کی قیمت 75 ہزار 166 روپے فی تولہ کی سطح پر دیکھنے میں آئی۔