آبنائے ہرمز، برطانوی تیل بردار جہاز کو تحویل میں لینے کی ایرانی کوشش ناکام

قریب آنے پربرطانوی فریگریٹ نے توپوں کا رخ ایرانی کشتیوں کی جانب کر لیا ، وائر لیس کے ذریعے وارننگ

جمعرات جولائی 22:31

آبنائے ہرمز، برطانوی تیل بردار جہاز کو تحویل میں لینے کی ایرانی کوشش ..
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جولائی2019ء) امریکی وزارت دفاع (پینٹاگان) کہا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی پانچ کشتیوں نے آبنائے ہرمز میں ایک برطانوی تیل بردار جہاز کے قریب آ کر مطالبہ کیا کہ وہ اپنے ٹھکانے کے قریب ایرانی پانی میں رک جائے،تاہم برطانوی فریگریٹ کی وارننگ کے بعد مذکورہ ایرانی کشتیاں واپس چلی گئیں جبکہ برطانوی وزارت دفاع کی جانب سے واقعے پر کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا۔

متعلقہ عنوان :