Live Updates

جمائما کی بھتیجی ٹریفک حادثے میں ہلاک

جمعرات جولائی 22:44

جمائما کی بھتیجی ٹریفک حادثے میں ہلاک
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جولائی2019ء) وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کی بھتیجی آئرس اینا بل ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق آئرس گولڈ سمتھ اور روتھ چائلڈ گھرانے کے ارب پتی بینز کی بیٹی تھیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گولڈ اسمتھ خاندان کی چشم وچراغ آئرس اینابل ایک حادثے میں ہلاک ہو گئیں۔ آئرس گولڈ اسمتھ اور روتھ چائلڈ گھرانے کے کروڑپتی بینز کی بیٹی تھی، آئرس جمائمہ خان اور ٹوری ایم پی زیک گولڈ اسمتھ کی بھتیجی بھی تھیں

وزیراعظم کا دورہ امریکہ سے متعلق تازہ ترین معلومات