ایران کے جوہری پروگرام پر آئی اے ای اے کا ہنگامی اجلاس ویانا میں شروع ہوگیا

اجلاس امریکا کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے،

جمعرات جولائی 22:55

ویانا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جولائی2019ء) ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کا ہنگامی اجلاس ویانا میں شروع ہوگیا ہے۔ جس میں ایران کے جانب سے افزودہ یورینیم کی مقدار بڑھانے کے معاملہ کا جائزہ لیا جائے گا۔

(جاری ہے)

یہ اجلاس امریکا کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے جبکہ ایران نے کہا ہے کہ اس نے بین الاقوامی معاہدے کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی وہ ایٹمی معاہدے پر کاربند ہے اور اس کی ایٹمی سرگرمیوں میں کسی بھی طرح کی خلاف ورزی کا مشاہدہ نہیں کیا گیا اور آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کو تمام تنصیبات تک رسائی حاصل ہی

متعلقہ عنوان :