لاہور ، مسلم ٹاون کے علاقے سے 80 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

جمعہ 12 جولائی 2019 00:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جولائی2019ء) مسلم ٹاون کے علاقے سے 80 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔

(جاری ہے)

پولیس نے لاش قبضیمییں لے کر مردہ خانے منتقل کر دی تفصیلات مسلم ٹاو ٴن کے یونیورسٹی روڈ جناح ہسپتال انڈر پاس کے قریب 80 سالہ شخص کی لاش پڑی دیکھ کر راہگیر نے پولیس کو اطلاع کی جس پر پولیس نے موقع پر لاش کو قبضے میں لے کر شناخت کی کوشش کی جسے بعد ازاں ایدھی رضاکاروں نے ایدھی ایمبولینس کیذریعے مردہ خانے منتقل کر دیا۔